مینار گھڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ بیچ لگائی گئی ہو، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ بیچ لگائی گئی ہو، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی۔